ایل پی جی سستی نہ ہوسکی، کراچی میں 530 روپے میں فی کلو پر فروخت جاری
ملک کے مختلف شہروں میں ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی، جس کے باعث شہری بدستور مہنگے داموں گیس خریدنے پر مجبور ہیں۔
لاہور میں فی کلو ایل پی جی کی قیمت 600 روپے تک پہنچ گئی ہے، جبکہ کراچی میں ایل پی جی 530 روپے فی کلو فروخت کی جا رہی…

