ایلون مسک کی کمپنی کی نئی گاڑی جو پرواز بھی کرسکتی ہے
ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک نے ایک نئی گاڑی متعارف کرائی ہے، جس کے بارے میں ان کا دعویٰ ہے کہ یہ پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
ٹیکساس میں ٹیسلا کے ایک ایونٹ کے دوران ایلون مسک نے کمپنی کی نئی روڈسٹر گاڑی پیش کی۔ دو نشستوں والی یہ…

