ایف بی آر نے فیلڈ دفاتر کے اوقات کار میں خصوصی توسیع کا اعلان کر دیا
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس وصولی کے اہداف کے حصول کے لیے فیلڈ دفاتر کے اوقات کار میں خصوصی توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔
ایف بی آر کی جانب سے جاری ہدایت کے مطابق تمام فیلڈ دفاتر بشمول لارج ٹیکس پیئرز آفسز (LTOs)،…