ایس ایم ایز کے قرضوں میں 33 فیصد اضافہ، فنانسنگ 943 ارب روپے تک پہنچ گئی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ فنانسنگ ڈیٹا کے مطابق سال 2026 کی دوسری سہ ماہی میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ایم ایز) کو فراہم کیے گئے قرضوں کا حجم 943 ارب روپے تک پہنچ گیا، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 33 فیصد زیادہ…

