ایسا نہ ہو کہ سندھ میں بھی گورنرراج صدر کے دستخط سے لگ جائے،فاروق ستار
خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے معاملے پر ایم کیو ایم کی مرکزی کمیٹی کا کراچی میں اجلاس ہوا، جس میں وفاقی حکومت کے فیصلے کی تائید اور حمایت کی گئی۔
متحدہ رہنماؤں نے دہشت گردی سے ملک کو محفوظ رکھنے کے لیے کیے گئے اقدام پر وفاقی…

