ایران کو جو بھی چلا رہا ہے اس سے ڈیل کرنے کو تیار ہوں، ایران جب چاہے ہمیں کال کر سکتا ہے: امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو جو بھی چلا رہا ہے اس سے ڈیل کرنے کو تیار ہوں، ایران جب چاہے ہمیں کال کر سکتا ہے۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے نمائندوں وٹکوف اور جیرڈ کشنر کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے کی…