ایران کا ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤکے عالمی معاہدے سے علیحدگی پر غور، وجہ بھی سامنے آگئی
ایران نے ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے Nuclear Non-Proliferation Treaty سے علیحدگی پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیا ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق اس ممکنہ اقدام کا مقصد International Atomic Energy Agency کے معائنہ کاروں کے ذریعے مبینہ…