ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز کی حد بندی پر اتفاق
ترجمان پاسداران انقلاب کے مطابق ایران اور عمان کے درمیان مذاکرات میں آبنائے ہرمز کی حد بندی پر بھی اتفاق ہوگیا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے حاصل ہونے والی آمدنی میں ایران اور عمان دونوں کا حصہ ہوگا، جبکہ امریکا ایران اور…