ایرانی حکومت کا تختہ الٹنے میں ناکامی پر موساد سربراہ نے ڈپٹی ڈائریکٹر کو برطرف کر دیا
ایرانی حکومت کے خلاف مبینہ خفیہ کارروائیوں اور اسٹریٹجک اہداف کےحصول میں ناکامی کےبعد اسرائیلی خفیہ ادارے موساد کے سربراہ نے ڈپٹی ڈائریکٹر کو عہدے سے برطرف کر دیا۔
امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق اسرائیل نےایران میں مبینہ طورپرحکومت کی…