اگر آپ کے پاس بہت سے راز ہیں تو میر رضا کے اہلخانہ کے سوالات کے جواب دیں، کمیشن کی مقتول کے پارٹنر…
میر رضا کیس کی جوڈیشل انکوائری کرنے والے کمیشن نے نوجوان تاجر کے بزنس پارٹنر احمد کو مشورہ دیا ہے کہ اگر آپ کے پاس بہت سے راز ہیں تو میر رضا کے اہلخانہ سے ملاقات کریں اور ان کے سوالات کے جواب دیں۔
جسٹس عمر سیال نے کیس کے سابق تفتیشی افسر…

