اپنے متعین وقت، جگہ اور طریقۂ کار کے مطابق جواب دینگے، اسحاق ڈار
بھارت کو اپنی ہی حدود میں 5 طیاروں کی تباہی ہضم نہیں ہورہی، پاکستان نے بھارتی پنجاب میں شہریوں کو نشانہ بنانے کی سختی سے تردید کرتا ہے، پاکستان نے بھارتی پنجاب میں کوئی کارروائی نہیں کی، کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، پاکستان…