اٹلی: طالب علموں نے دنیا کا سب سے بڑا کاغذی جہاز تیار کرلیا
رپورٹ کے مطابق طالب علموں کی تیار کردہ اس منفرد دیوقامت کاغذی ہوائی جہاز کے پروں کی لمبائی 20.04 میٹر جبکہ مجموعی لمبائی 7 میٹر ہے۔ اس غیرمعمولی تخلیق کو اٹلی کے شہر بولونیا میں منعقدہ We Make Future Fair میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا۔…

