انگلینڈ میں لوکل الیکشن نئی قوتیں اور ووٹر کا فیصلہ
7 مئی 2026 کو برطانیہ میں ہونے والے لوکل گورنمنٹ انتخابات ایک بار پھر اس حقیقت کو اجاگر کریں گے کہ مقامی سیاست ہی دراصل قومی سیاست کی بنیاد ہوتی ہے۔ اس روز انگلینڈ بھر میں تقریباً 150 سے زائد مقامی کاؤنسلز میں انتخابات منعقد ہورہے ہیں…