*انکشاف: بچوں کے پسندیدہ بسکٹ میں کوئلہ استعمال ہو رہا ہے*
*مصر: بسکٹ میں کوکو کی جگہ کالا کوئلہ ڈالنے پر فیکٹری سیل*
مصر میں فوڈ سیفٹی حکام نے ایک غیر قانونی فیکٹری کو سیل کر دیا جہاں مبینہ طور پر بسکٹ بنانے میں کوکو پاؤڈر کی جگہ کیمیائی بلیک ویجیٹیبل کاربن یعنی کوئلہ استعمال کیا جا رہا تھا۔…