انمول عرف پنکی کے موبائل فون سے غیر معمولی ڈیٹا مل گیا
این سی سی آئی اے سے کرائی گئی پنکی کے فون کی فرانزک رپورٹ تفتیشی افسر کو موصول ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق انمول عرف پنکی کے موبائل فون سے 100 جی بی سے زائد ڈیٹا ریکور کیا گیا ہے۔ فون سے 75 ہزار تصاویر اور دیگر امیجز بھی ریکور کی گئی ہیں جبکہ…