امید ہے آج حکومت اور اپوزیشن کی بیٹھک سے قوم کو خوشخبری ملے گی: علی محمد خان
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ آج حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ہونے والی بیٹھک سے قوم کو خوشخبری ملے گی۔
علی محمد خان نے کہا کہ انہوں نے کمیٹی میں پارٹی کو مشورہ…

