امریکی فوج کے میزائل ختم ہونے کے قریب؟ نئی رپورٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
امریکا کو ایران کے ساتھ حالیہ جنگ کے دوران میزائلوں کے بڑے پیمانے پر استعمال کے بعد مستقبل میں اسلحے کی کمی کا خدشہ لاحق ہو گیا ہے۔
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین اور پینٹاگون کے جائزوں سے واقف ذرائع کا کہنا ہے کہ جنگ کے دوران امریکی…