امریکی صدر نے تین بڑے میڈیا اداروں پر وائٹ ہاؤس میں کوریج پر پابندی عائد کردی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تین بڑے میڈیا اداروں پر وائٹ ہاؤس میں کوریج کی پابندی عائد کردی۔
امریکی صدر نے سی این این، ایم ایس این بی سی اور پولیٹیکو پر جھوٹی خبریں پھیلانے کا الزام عائد کرتے ہوئے ان کی وائٹ ہاؤس کوریج تک رسائی محدود کردی۔…