امریکا نے کیوبا کے سابق صدر راؤل کاسترو پر قتل کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی
امریکا نے کیوبا کے سابق صدر راؤل کاسترو پر قتل کے الزام میں فردِ جرم عائد کر دی ہے۔
امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے کیوبا کے سابق صدر راؤل کاسترو پر امریکا میں قتل کے الزام میں فردِ جرم عائد کی گئی ہے۔
راؤل کاسترو پر 1996 میں کیوبا اور…