امریکا میں پہلی بار ’ایلین ٹیررسٹ ریموول کورٹ‘ کا استعمال، مبینہ دہشگردی کی حامی افغان خاتون ملک بدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے دور میں امریکا نے پہلی بار ایک ایسی خصوصی عدالت کے ذریعے مبینہ دہشت گردی میں ملوث غیر ملکی کو ملک بدر کردیا ہے، جسے تقریباً 30 سال قبل کانگریس نے قائم کیا تھا لیکن اس سے پہلے کبھی استعمال نہیں کیا گیا…