امریکا ایران کے مقابلے میں انتہائی کمزور پوزیشن میں ہے: ہیلری کلنٹن
واشنگٹن: سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے ساتھ حالیہ کشیدگی اور ناکام مذاکرات کے بعد امریکا ایک ’’انتہائی کمزور پوزیشن‘‘ میں آ چکا ہے اور اس نے اپنی سفارتی برتری کھو دی ہے۔
خون کی کمی اور کینسر کے درمیان…