امریکا ایران میں حکومت کی تبدیلی نہیں چاہتا، امریکی نائب صدر
امریکی نائب صدر کا کہنا ہے کہ امریکا ایران میں حکومت کی تبدیلی نہیں چاہتا،ایران کے جوہری پروگرام کو مستقل طور پر ختم کرنے کیلئے کام کریں گے۔
ایک انٹرویو میں جے ڈی وینس نے کہا کہ امریکا نے ایران کے جوہری پروگرام کو تباہ کر دیا ہے، صدر…