اماراتی پرواز میں کپتان پر چاقو سے حملہ کرنیوالا شریک پائلٹ برطانیہ میں پڑھا تھا: رپورٹ
اماراتی پرواز میں کپتان پر چاقو سے حملہ کرنے والا شریک پائلٹ برطانیہ میں پڑھا تھا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 3 سال پہلے ملزم کے قبضے سے اسرائیلی طیاروں کو ہدف بنانے کی سازش کا منصوبہ برآمد ہوا تھا۔
ملزم کے پاس القاعدہ کا پراپیگنڈہ مواد بھی…

