الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے لیے ‘ہماری’ طویل جدوجہد کو یاد رکھیں، عارف علوی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صدر مملکت عارف علوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر جاری پیغام میں کہاہے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے لیے 'ہماری' طویل جدوجہد کو یاد رکھیں۔ ای وی ایم میں کاغذی بیلٹ تھے جنہیں ہاتھ سے گنا جا سکتا تھا (جیسا کہ آج کل کیا…