الیکشن کمیشن نے 12 قبائلی اضلاع کو چھوڑ کر خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا
*الیکشن کمیشن کا خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم*
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر سے متعلق کیس کا فیصلہ جاری کرتے ہوئے 12 قبائلی اضلاع کے علاوہ صوبے کے دیگر اضلاع میں بلدیاتی الیکشن…

