الیکشن کا فیصلہ ریاست نہیں عوام کرتے ہیں، مخالفین دھاندلی کا الزام لگانےکے بجائے شکست کو قبول کریں،…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے جس طرح کی زبان استعمال کی اس پر افسوس ہے، انہیں کھلے دل سے اپنی ہار تسلیم کرنی چاہیے تھی۔
آزاد کشمیر کے…