الٹرا پراسیس غذاؤں کے زیادہ استعمال سے مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے، تحقیق
الٹرا پراسیس غذاؤں کا زیادہ استعمال مردوں میں مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھا سکتا ہے۔
یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔
فلوریڈا اٹلانٹک یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ الٹرا پراسیس غذاؤں کے استعمال سے…