اسلام آباد: کرپشن اور ناقص تفتیش پر ایف آئی اے کے 10 اہلکار برخاست
اسلام آباد میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کرپشن، ناقص تفتیش اور غیر حاضری کے الزامات پر 10 افسران و اہلکاروں کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار راجہ کی زیر صدارت محکمانہ احتساب کے…