اسلام آباد پولیس کے تمام افسران اور اہلکاروں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد
اسلام آباد پولیس نے تمام افسران اور اہلکاروں کے لیے نئی سوشل میڈیا پالیسی جاری کردی۔
پولیس کے مطابق اسلام آباد پولیس کے تمام رینکس کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ پولیس اہلکاروں کے یونیفارم میں ویڈیوز بنانے اور…

