اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات پر حکم امتناع، الیکشن کمیشن سے جواب طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عمیر مجید ملک نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے حکم امتناع جاری کر دیا ہے۔
عدالت نے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کرتے ہوئے 26 نومبر تک الیکشن کمیشن اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیے اور ان سے جواب طلب کر…

