اسلام آباد، این سی سی آئی اے کا مبینہ کال سینٹر کے دفتر پر چھاپہ، عملہ آلات سمیت فرار
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے اسلام آباد کے سیکٹر جی نائن میں مبینہ غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ مار کارروائی کی، تاہم عملہ تمام آلات سمیت عمارت خالی کرکے فرار ہو گیا اور عمارت خالی پائی گئی۔
مشرقی وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال، خام…