اسرائیل امریکا میں عوامی رائے کی جنگ ہار رہا ہے، یہ ایک سادہ اور واضح حقیقت ہے: امریکی نائب صدر
(سپیشل کراسپنڈنٹ)
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ اسرائیل امریکا میں عوامی رائے کے میدان میں مشکلات کا سامنا کر رہا ہے اور یہ ایک واضح حقیقت ہے۔
امریکی پوڈکاسٹر جو روگن کے ساتھ گفتگو میں جے ڈی وینس نے کہا کہ اسرائیل امریکا کا…

