اسرائیلی حملے میں ایران کے انٹیلی جنس وزیر اسماعیل خطیب شہید
اسرائیلی حملے میں ایرانی انٹیلی جنس کے وزیر اسماعیل خطیب شہید ہوگئے۔
ایرانی میڈیا نے گزشتہ روز ہونے والے اسرائیلی حملوں میں انٹیلی جنس کے وزیر اسماعیل خطیب کے شہید ہونے کی تصدیق کی ہے۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے بھی اسرائیلی حملے میں…

