اساتذہ پر چوری کے الزامات، وزیر تعلیم پنجاب کے بیان پر تنازع کھڑا ہوگیا
رانا سکندر حیات کے سرکاری اسکولوں کے اساتذہ سے متعلق بیان پر تنازع کھڑا ہو گیا ہے، جس کے بعد متعدد سرکاری اساتذہ نے سوشل میڈیا پر ان سے معافی کا مطالبہ کیا ہے۔
وزیر تعلیم نے جنوبی پنجاب میں اساتذہ کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا…