آٹا کی قیمتوں میں مزید اضافہ، کتنا ؟ جانئے
صوبائی دارالحکومت پشاور میں آٹا ایک بار پھر ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 100 روپے بڑھ گئی۔
آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ مکس آٹے کا 20 کلو تھیلا 2400 روپے کا ہو گیا ہے، فائن آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 2600 روپے…