آمنہ بلوچ کی ریٹائرمنٹ پر عاصم افتخار نئے سیکریٹری خارجہ ہوں گے
پاکستان کی 33ویں سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ 17 ستمبر 2026 کو عہدے سے ریٹائر ہوجائیں گی، جبکہ ان کی سبکدوشی کے بعد اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نئے سیکرٹری خارجہ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ ریٹائرمنٹ کے بعد آمنہ بلوچ…