آبنائے ہرمز کھل گئی، ایران نے غیر دشمن جہازوں کو گزرنے کی مشروط اجازت دے دی
ایران نے اعلان کیا ہے کہ ’غیر معاندانہ‘ جہازوں کو آبنائے ہرمز سے محفوظ گزرنے کی اجازت دی جائے گی، بشرطیکہ وہ ایران کے خلاف کسی جارحانہ کارروائی میں شامل نہ ہوں اور طے شدہ سکیورٹی ضوابط پر عمل کریں۔
اقوام متحدہ میں ایران کے مشن کی جانب سے…