آئی ایم ایف کے مطالبے پر 12 ہزار 861 بڑے ری ٹیلرز کو پوائنٹ آف سیل سسٹم سے منسلک کر دیا گیا
ایف بی آر نے بڑے شاپنگ سینٹرز، ٹیکسٹائل اورچمڑے کےکاروبار سے وابستہ افراد اور ریسٹورنٹس سمیت 12 ہزار 861 بڑے ری ٹیلرز کو پوائنٹ آف سیل سسٹم سے منسلک کر دیا۔
آئی ایم ایف کےمطالبےپرمختلف اقسام کےکاروبارکو دستاویزی شکل دینے کا عمل جاری…