آئی ایس پی آر کے زیراہتمام خصوصی نیشنل سیکیورٹی اینڈ اسٹریٹجک لیڈرشپ ورکشاپ کا انعقاد
آئی ایس پی آر کے زیراہتمام خصوصی نیشنل سیکیورٹی اینڈ اسٹریٹجک لیڈرشپ 2026 ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر کی 200 سے زائد جامعات کے وائس چانسلرز، رجسٹرارز، ڈینز اور سینئر پروفیسرز نے شرکت کی۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف چین کے چار روزہ…