آئندہ مالی سال کا بجٹ 295 روپے فی ڈالر ریٹ پر بنے گا
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) آئندہ مالی سال 25-2024 کا بجٹ 295 روپے فی ڈالر ریٹ پر بنے گا۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق رواں مالی سال کی نسبت آئندہ مالی سال ڈالر ریٹ میں 10 روپے اضافے کا تخمینہ ہے، رواں مالی سال نظرثانی شدہ ڈالر ریٹ 285 روپے…

