Gas Leakage Web ad 1

تہجد پڑھ کر آیا تھا کامیابی ملی، ثاقب خان

0

*ثاقب خان نے شاندار بولنگ کا راز بتا دیا: "میں تہجد پڑھ کر آیا تھا”*

Gas Leakage Web ad 2

راولپنڈی ٹیسٹ میں سری لنکا کے خلاف ڈیبیو پر 7 وکٹیں لینے والے فاسٹ بولر ثاقب خان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ میں تہجد پڑھ کر آیا تھا اور اللہ سے مانگتا ہوں کہ مجھے وکٹ چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ ڈیبیو پر 7 وکٹیں لینا میرے لیے اعزاز ہے۔ ان کے پسندیدہ فاسٹ بولرز ڈیل اسٹین اور جیمز اینڈرسن ہیں۔

ثاقب خان کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں تاخیر سے آیا ہوں، لیکن دیر آید درست آید۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.