Gas Leakage Web ad 1

پرتگالی فٹبالر رونالڈو 1000 گول کا سنگ میل عبور کرنے کے قریب

0

پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اپنے کیریئر کے 1000 گول کے سنگ میل سے صرف 21 گول دور ہیں۔ النصر کی جانب سے کھیلتے ہوئے سعودی پرو لیگ میں وہ 979 گول مکمل کر چکے ہیں۔ النصر کی ٹیم رونالڈو کی قیادت میں AFC چیمپئنز لیگ کے لیے 15 ستمبر کو متحدہ عرب امارات میں العین کے خلاف میچ کھیلے گی۔ رونالڈو نے اشارہ دیا ہے کہ 2026-27 کا سیزن ان کے کیریئر کا آخری سیزن ہو سکتا ہے جس کے بعد وہ ریٹائر ہو جائیں گے۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے بعد وہ یہ بھی کہہ چکے ہیں کہ وہ پرتگال کے لیے آخری عالمی ٹورنامنٹ کھیل چکے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.