Gas Leakage Web ad 1

ذکاء اشرف نے چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

0

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

Gas Leakage Web ad 2

ذرائع کے مطابق ذکاء اشرف نے بطور چیئرمین  پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی اور ممبر بورڈ آف گورنرز کے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں کرکٹ کی بہتری کے لیے کام کر رہا تھا، اس طرح ہمارے لیے کام کرنا ممکن نہیں۔

ذکاء اشرف نے یہ بھی کہا کہ میں اپنے عہدے سے استعفا دے رہا ہوں، اب وزیر اعظم پر منحصر ہے کہ وہ کس کو نامزد کرتے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.