پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الخوارج کے 7 دہشتگرد ہلاک
اداکارہ کی جانب سے تاحال بچے کی پیدائش کا باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا، تاہم ان کے شوہر کے قریبی دوست نے سوشل میڈیا پر جوڑے کے ہاں بیٹے کی آمد کی خبر دی ہے۔
ٹک ٹاک پر اعلان کرتے ہوئے اداکارہ کے شوہر کے دوست نے بتایا کہ ان کے پیارے بھائی کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، جس پر وہ انہیں دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
راشد کے دوست نے اپنے پیغام کے ساتھ بچے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔
واضح رہے کہ اداکارہ نیلم منیر کی شادی جنوری 2025 میں دبئی میں ہوئی تھی۔ اداکارہ کی شادی کی تصاویر بھی دبئی میں لی گئی تھیں۔
غیر مصدقہ خبر کا انداز واضح کریںمبہم نام اور حوالہ درست کریںدہرائے گئے جملے کم کریں



