Gas Leakage Web ad 1

وزیراعظم کا طالبہ کی خودکشی کے واقعے کا نوٹس، ملزم فوری گرفتار کرنے کا حکم

0

وزیراعظم شہباز شریف نے نوجوان طالبہ کی خودکشی کے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ انتہائی افسوس ناک واقعہ ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

انہوں نے انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد اور چیف کمشنر اسلام آباد کو ہدایت کی کہ مرحومہ کے ساتھ فراڈ کرنے کے الزام میں نامزد ملزم کو فوری طور پر حراست میں لیا جائے۔
شرجیل انعام میمن کا حافظ نعیم الرحمان کے بیان پر شدید ردعمل سامنے آگیا
وزیراعظم شہباز شریف نے مزید کہا کہ ملزم کو فوری گرفتار کرکے قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دی جائے گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.