ترجمان اسلام آباد پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ سوشل میڈیا پر غیر مصدقہ خبروں سے اجتناب کیا جائے۔

بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
دوسری جانب اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ پہلے ہی شعبہ جاتی یونٹس قائم ہیں، جو مؤثر انداز میں اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔



