Gas Leakage Web ad 1

اپنی موت کی پیشگوئی کرنے والا انفلوئنسر انتقال کرگیا

0

آج سے 5 سال قبل اپنی موت کی پیشگوئی کرنے والا امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسر ٹینر مارٹن چل بسا۔

Gas Leakage Web ad 2

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹینر مارٹن کا تعلق ریاست یوٹاہ سے ہے، انہوں نے 2020 میں 25 برس کی عمر میں کولوریکٹل کینسر (بڑی آنت کا کینسر) کی تشخیص کے بعد اپنی روزمرہ زندگی کو دستاویزی صورت میں ریکارڈ کرنا شروع کیا تھا۔

اُس وقت یعنی 2020 میں انہوں نے اعلان کیا تھا کہ 5 برس بعد جب میں 30 برس کا ہوں گا تو میری موت ہو جائے گی اور حیران کن طور پر ایسا ہی ہوا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.