PM Apna Ghar Program

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان اور ملائیشیا کا سنسنی خیز مقابلہ 5-5 گول سے برابر

0

پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان کھیلے گئے اہم گروپ میچ میں دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا، جہاں پورے مقابلے کے دوران دونوں جانب سے جارحانہ حکمت عملی اختیار کی گئی اور گول کرنے کے کئی مواقع پیدا ہوئے۔
چین اور پاکستان کا تعاون حقیقی معنوں میں ستاروں تک جا پہنچا: وزیراعظم
میچ کے دوران دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کے گول پر مسلسل حملے جاری رکھے، تاہم مقررہ وقت کے اختتام تک کوئی بھی ٹیم برتری حاصل نہ کرسکی اور مقابلہ پانچ، پانچ گول سے برابر ہوگیا۔

Gas Leakage Web ad 2

میچ برابر ہونے کے بعد بہتر گول اوسط کی بنیاد پر میزبان ٹیم ملائیشیا نے فائنل میں رسائی حاصل کرلی، جبکہ پاکستان کو فائنل کی دوڑ سے باہر ہونا پڑا۔

ٹورنامنٹ کا فائنل 28 نومبر کو کھیلا جائے گا، جس میں میزبان ملائیشیا کی ٹیم آسٹریلیا کے مدمقابل ہوگی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.