Gas Leakage Web ad 1

سندھ حکومت کے کام عوام کو نظر آتے ہیں، ہمیں کسی سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں: مراد علی شاہ

0

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مخالفین کو جواب دیا ہے کہ انہیں سندھ میں ہر چیز خراب نظر آتی ہے، تاہم انہیں سندھ کے عوام سے پوچھنا چاہیے کہ وہ ہر انتخابات میں پیپلزپارٹی کو پہلے سے زیادہ ووٹ کیوں دیتے ہیں۔
امریکی، چینی اور روسی صدور کی ملاقات کے چند گھنٹوں بعد روس کا یوکرین پر بڑا حملہ، متعدد افراد ہلاک
مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ ہمیں صرف سندھ کے عوام کا سرٹیفکیٹ درکار ہے۔ سندھ کے عوام پیپلزپارٹی اور بلاول بھٹو کو پہلے ہی اپنا سرٹیفکیٹ دے چکے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.