Gas Leakage Web ad 1

پیٹرول اور ڈیزل سستا ، آج قیمت کیا چل رہی ہے ؟ جانئے

0

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی کا اعلان کر دیا۔
آج کون کون سے علاقوں میں بجلی بند رہے گی ؟ جانئے
پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 332 روپے فی لیٹر مقرر ہو گئی ہے۔ اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمت میں بھی 4 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 360 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 13 نومبر سے ہوگا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.